the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
یوراج سنگھ اور بالی ووڈ اداکارہ ہیزل کیچ کی شادی رواں ماہ کے آخر میں ہوگی، انھوں نے اس سال اپریل میں بالی میں منگنی کی تھی۔ شادی کیلیے خصوصی کارڈ تیار کیے گئے ہیں جب کہ مہمانوں کو مدعو کرنے کا بھی منفرد طریقہ اختیار کیا گیا ہے، دونوں کی شادی کو  یوراج ہیزل پریمیئر لیگ قرار دیا



جارہا ہے چونکہ یوراج کی فیملی کا تعلق پنجاب اور ہیزل کی والدہ میراٹھی ہندو ہیں اس لیے شادی بھی دو الگ الگ طریقوں سے ہوگی۔ 30 نومبر کو چندی گڑھ کے گردوارے میں شادی کی تقریب منعقد ہوگی جب کہ دو دسمبر کو ہندو مذہب کے تحت دونوں شادی کریں گے، سنگیت اور رسپشن دہلی میں بالترتیب 5 اور7 دسمبر کو ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.